-
عالم اسلام کی صورتحال، پاکستان اور ایران کی مشترکہ تشویش ہے: ظریف
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳وزیر خارجہ ظریف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران اور اسلام آباد، صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ممالک کی جانب سے تعلقات استوار کیے جانے پر پوری حساسیت سے نظر رکھے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ عالم اسلام کی صورتحال پاکستان اور ایران کی مشترکہ تشویش ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری نا ممکن: او آئی سی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطین کی مکمل آزادی تک غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔
-
عالمی برادری صیہونی جرائم کو لگام دے: او آئی سی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵اسلامی تعاون تنظیم کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، غزہ کے محاصرے اور اسی طرح مظلوم فلسطینی عوام کی سرکوبی سے متعلق اسرائیل کی جاری پالیسیوں پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو او آئی سی کا انتباه
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
غاصب صیہونی ٹولے کو اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ، مزید فلسطینی علاقے قبضانے سے باز رہے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن کی مزید زمینوں پر قبضہ کرنے کے صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسکے نتائج کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے: پاکستان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے دستبردار ہو جانا چاہئے۔
-
صیہونی حکومت کو او آئی سی کا انتباه
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
صہیونی حکومت کو او آئی سی اور حماس کا سخت انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کے سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ سرزمینوں میں ضم کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔