-
پروگرام سفرہ خانہ - 5
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/27
-
ایران میں پاکستانی سفیر: دونوں ملکوں کے حکام مسلسل ایک دوسرے کے رابطے میں، تعلقات میں فروغ پر بھی زور
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴تہران میں متعین پاکستنان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران و پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے حکام مسلسل اور براہ راست ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔
-
ای سی او کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹اقتصادی تعاون کی تنظیم ایکو کے وزرائے داخلہ کا اجلاس آج سے تہران میں شروع ہو رہا ہے۔
-
جنرل غلام رضا جلالی: زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا ثبوت
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ایرانی سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل غلام رضا جلالی نے کہا ہے کہ زیرِ زمین میزائل سٹی ایران کی دفاعی حکمت عملی کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
-
اقوام متحدہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے: ایرانی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام اقوام کے حقوق کی حقیقی نمائندگی کرے اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرے۔
-
زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کے وزیر زرعی جہاد نے بتایا ہے کہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ ہے۔
-
علم، صبر، شجاعت اور بصیرت کی مجسم تصویر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت، پورے ایران میں جشن
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰عاشورا کے بعد ظلمت کے اندھیروں میں حق کی آواز بلند کرنے والی عظیم خاتون، حضرت زینب علیھا السلام تاریخِ اسلام کی بے مثال خاتون رہنما کے طور پر ابھریں اور انھوں نے صبر، شعور اور قیادت کی نئی مثال قائم کی۔
-
انداز جہاں: پاکستان و افغانستان کے مذاکرات کا دوسرا دور
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷نشر ہونے کی تاریخ:26-10-2025
-
اقوام متحدہ کو ایران، روس اور چین کا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت: ایرانی اسپیکر
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو لکھا گیا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے۔
-
ایران سمیت 65 ممالک نے اقوام متحدہ کے انسدادِ سائبر جرائم معاہدے پر دستخط کر دیئے
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں منعقدہ اقوام متحدہ کے انسدادِ سائبرجرائم کنونشن میں شرکت کی اور متعلقہ معاہدے پر دستخط کردیئے۔