-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اس کا مطلب مذاکراتی عمل کا آغاز نہیں: اسماعیل بقائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۴اطلاعات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اِس کا مطلب مذاکراتی عمل نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہی۔
-
انداز جہاں: عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/03
-
سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "صحن شفاء"
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام
-
پروگرام سفرہ خانہ - 12
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/03
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
دشمن ایران کی طرف میلی نظر ڈالنے کی ہمت نہیں رکھتا: بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ سمندری سرحدوں پر قائم امن سپاہ پاسداران کے جوانوں کی شبانہ روز قربانیوں کا نتیجہ ہے اور دشمن ان کی شجاعت سے خوفزدہ ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا گروسی اور عمانی ہم منصبوں کے بیانات پر دوٹوک ردعمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس پیغام میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور عمان کے وزیر خارجہ کے حقیقت پسندانہ بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
انداز جہاں: بہار میں انتخابی گہماگہمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02
-
پروگرام سفرہ خانہ - 11
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02