SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران اور اس کی رعنائیاں -27

    ایران اور اس کی رعنائیاں -27

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/8/14

  • ایران اور اس کی رعنائیاں -26

    ایران اور اس کی رعنائیاں -26

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/8/14

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

    تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷

    امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نہ صرف جنگ کا راستہ قابل عمل ہے اور نہ ہی صرف صلح کا، بلکہ مزاحمت اور مؤثر سفارت کاری کو ایک ساتھ آگے بڑھانا ہی درست حکمت عملی ہے۔

  • ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف

    ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶

    امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی امریکی اسٹریٹیجی شکست سے دوچار ہوچکی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اس ناکامی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے۔

  • ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر

    ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پاکستان  کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کے مفادات مشترک اور ایک دوسرے سے وابستہ: پاکستان کے یوم آزادی پر صدرِ ایران کا پیغام

    ایران اور پاکستان کے مفادات مشترک اور ایک دوسرے سے وابستہ: پاکستان کے یوم آزادی پر صدرِ ایران کا پیغام

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی اقوام کے مشترکہ مفادات اور مستقبل پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے سے وابستہ ہیں۔

  • ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ

    ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ میں ایران کی لڑکیوں کی ٹیم نے  پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ لڑکوں کی ٹیم بھی رنر اپ رہی

  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

    ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹلی جنس کی وزارت نے  بتایا ہے کہ  دہشت گرد-تکفیری گروہوں کے 2 سیلز کو ملک میں داخل ہوتے ہی شناخت کر لیا گیا اور صوبے کی انٹیلیجنس فورسز کی کارروائیوں کے  نتیجے میں خاش شہر میں 4 دہشت گرد گرفتار اور 2 دیگر امن و امان کے محافظوں کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہو گئے۔

  • انداز جہاں: ایران کے سامنے امریکہ لاچار ، کیا ہیں اسباب

    انداز جہاں: ایران کے سامنے امریکہ لاچار ، کیا ہیں اسباب

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/13

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

    ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳

    ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکہ کے زمینی حملے کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنادیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۷ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS