SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500  سے زائد کنٹینر موجود تھے۔

  • امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید

    امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    ماسکو میں ایران کے سفیر نے ٹرمپ کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران امریکی شہروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔

  • میجر جنرل محسن رضائی کا خصوصی انٹرویو

    میجر جنرل محسن رضائی کا خصوصی انٹرویو

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، میجر جنرل محسن رضائی کا سحر ٹی وی کے انگلش ڈپارٹمنٹ کو دیا گیا مکمل خصوصی انٹرویو اب اردو زبان میں دیکھیے اور سنیے۔

  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کو طلب کر لیا گیا

    ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کو طلب کر لیا گیا

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰

    برطانیہ کے اعلیٰ حکام کی جانب سے فیرفورڈ فوجی اڈے کے مبینہ واقعے کو ایران سے منسوب کرنے کے بے بنیاد دعوے پر ردعمل میں، تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایران کے شدید احتجاج سے انہیں باخبر کیا گیا۔

  • ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ

    ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی اگر سمجھتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے تو نزدیک آکر دیکھیں۔

  •  زاہدان میں بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، پاسدارانِ انقلاب کا ایک اہلکار شہید

    زاہدان میں بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، پاسدارانِ انقلاب کا ایک اہلکار شہید

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان کے علاقے کورین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اغوا کیے گئے ایک انجینئر کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، جبکہ جھڑپ میں پاسدارانِ انقلاب کی زمینی فوج کا ایک اہلکار شہید اور 6 اغواکار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  •  پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ، اسلام آباد سے رپورٹ

    پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ، اسلام آباد سے رپورٹ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶

    پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ۔ سید علی رضوی کی اسلام آباد سے رپورٹ

  •  پاکستان میں حجاب نہ صرف  یہ کہ تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، ایک اچھی رپورٹ

    پاکستان میں حجاب نہ صرف یہ کہ تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، ایک اچھی رپورٹ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    پاکستان میں حجاب نہ صرف تعلیم کی راہ میں رکاوٹ ہی نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • انداز جہاں:  امریکہ کی کھوکھلی دھمکی اور ایران کا بھرپور جواب

    انداز جہاں: امریکہ کی کھوکھلی دھمکی اور ایران کا بھرپور جواب

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/13

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۱۰ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS