-
روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے: ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
ایران، پورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کا منہ توڑ جواب دے گا: اسپیکر قالیباف
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد گروہوں کی نام نہاد فہرست میں شامل کیے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایشیائی پارلیمانوں کے فورم میں ایرانی اسپیکر کی شرکت
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ترکی میں منعقده ایشیائی پارلیمانوں کے فورم کے اجلاس میں شرکت کی
-
شہید سلیمانی کی جدوجہد نے امریکی خباثت اور صیہونی جرائم کا راستہ روکا
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ سردار محاذ استقات کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مکتب کی پیروی منطقی امور کی انجام دہی اور انفرادی و اجتماعی اصول و زندگی پرعمل کئے جانے کے مترادف ہے۔
-
بلوچ ہمیشہ سامراج کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر رہے: اسپیکر ایران
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کے سرحدی علاقوں میں مقیم بلوچ قوم کو ملک کا محافظ اور سامراج کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر قرار دیا ہے۔
-
ایران کے اعلیٰ حکام کی مشترکہ نشست، دشمنانہ سازشوں کے مقابلے پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹ایرانی مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کے حکام کا اجلاس صدر سید ابراہیم رئیسی، اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
شیراز کا دہشت گردانہ حملہ ملکی سلامتی کو نشانہ بنانے کی سازش ہے۔
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شیراز میں شاہ چراغ کے حرم میں انجام پانے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں کہا ہے کہ اس وحشیانہ جرم نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ دشمن ملک کو تقسیم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران کے صدر اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے۔