-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/04
-
صدرمسعود پزشکیان نے سادہ مگر پروقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲منگل کی سہ پہر کو ہونے والی صدرمسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں اعلی سیاسی اور دفاعی حکام کے علاوہ غیر ملکی اعلی وفود کی کثیر تعداد نےشرکت کی۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے۔
-
آخر پوتین ایران کی کس بات کو لے ہیں خوش؟ رہبر انقلاب اور ایران کے عوام کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
برکس اجلاس میں ایرانی اسپیکر کی پہلی باضابطہ شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ ہونے سے قبل مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے برکس ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا یہ بہت اچھا موقع ہے۔
-
محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴ایران کے صدارتی انتخابات کے حریف محمد باقر قالیباف نے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہیں اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
-
محمدباقر قالیباف کا تیسرے بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی نمائش کا دورہ (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے تیسرے بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی نمائش کا دورہ کیا۔ بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی سرگرمیاں دو نومبر سے شروع ہوگئی ہے۔