-
یمنی قوم کی شجاعت دیکھ دنیا حیران، امریکا اور اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار، فلسطین کی حمایت میں پھر ہوئے مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸یمنی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا حملہ ہونے کی صورت میں یمنی فوج ملک کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے۔اس دوران یمن میں ایک بار پھر یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ ہوا دائر
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
-
فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی مہاجرت
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئي مہاجرت نہیں ہوگی۔
-
ایران کے ساتھ فوری طور پر نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے: رافائل گروسی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے ساتھ فوری طور پر نئے ایٹمی معاہدے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا کی مدد سے اسرائیل تمام انسانی حقوق کو پامال کر رہا ہے، لبنان پر پھر برسائے بم
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کی مخالفت؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱انصاراللہ یمن کے سربراہ نے زور دیکر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے جبری طور پر کوچ کرانے کی کوشش کی تو انہیں یمن کی فوجی طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یورپ اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ ہو سکا تو پھر وہ ان کی ٹیرف پالیسی کے جواب میں امریکی مصنوعات کے خلاف ٹیرف کے نفاذ کا اعلان کر دے گی۔
-
غزہ کے فلسطینیوں کی نقل مکانی سے متعلق ٹرمپ کی سازش کی عالمی سطح پر مخالفت
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷غزہ کے عوام کو دیگر ممالک کی جانب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے امریکی و صیہونی سازش کے خلاف فلسطین سے لے کر عالم اسلام اور حتیٰ یورپ تک کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔