SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲

    تہران میں آج بدھ 21 اکتوبر کو برآمدات کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر زور دیا۔

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا  ہے کہ امریکا نے ایران کا سات روزہ فارمولا اور شرائط تسلیم کرلی ہیں لیکن ان میں چند شقوں کا اضافہ چاہتا ہے۔

  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۹

    ایران کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا، اسلام آباد معاہدے کی سات شرطوں پر عمل کر کے ہی ایران کا اعتماد حاصل کر سکتا ہے اور ہمارے پاس اس کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے۔

  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

    پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    پاکستانی فوج کے سربراہ اور وزیر داخلہ نے منگل کو تہران میں صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

    افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کی کونسل کے سیکریٹری نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران میں افزودہ جوہری مواد ملک میں ہی رہے گا اور اس کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا۔

  • انداز جہاں:  یورپ میں پر تشدد مظاہرے اور پس پردہ عوامل

    انداز جہاں: یورپ میں پر تشدد مظاہرے اور پس پردہ عوامل

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/20

  • خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکروں کو آگ لگنے کے بعد روک دیا گیا: سپاہ پاسداران

    خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکروں کو آگ لگنے کے بعد روک دیا گیا: سپاہ پاسداران

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں غیر قانونی راستے سے گزرنے والے دو آئل ٹینکروں کو آگ لگنے کے بعد روک دیا ہے۔

  • ڈاکٹرعارف: پانی، خوراک، دواؤں اور حفظان صحت تک عوام کی دسترسی  سیاسی تنازعات سے متاثر نہیں ہونی چاہئے

    ڈاکٹرعارف: پانی، خوراک، دواؤں اور حفظان صحت تک عوام کی دسترسی  سیاسی تنازعات سے متاثر نہیں ہونی چاہئے

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۴

    ایران کے سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے شنگھائی وزرا‏ئے اعظم کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ  سیاسی تنازعات کی وجہ سے، پانی، خوراک، دواؤں اور حفظان صحت تک عوام کی   دسترسی نہیں رکنی چاہئے

  • شنگھائی وزرائے اعظم کا اجلاس، نائب صدر شریک

    شنگھائی وزرائے اعظم کا اجلاس، نائب صدر شریک

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰

    تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے اعظم کا اجلاس شروع ہوگیا

  • ایران کے علاقے اردبیل کے 14 محقق،   مستندعالمی سائنسدانوں میں شامل

    ایران کے علاقے اردبیل کے 14 محقق،   مستندعالمی سائنسدانوں میں شامل

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸

        مستندعالمی سائنسدانوں کی فہرست میں اردبیل کے 14 محققین کے نام شامل ہیں

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS