-
ڈاکومینٹری: صدائے عشق-3
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔
-
تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔
-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/10
-
امریکہ کس سے خوفزدہ ہے؟
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیاطین بالخصوص امریکی، ایرانی عوام کی جانب سے اسلامی انقلاب کی حمایت سے خوفزدہ ہیں ۔
-
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ، سارے ایران میں جشن منایا گيا
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکالیں۔
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ اور بائیس بہمن کی ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں مختلف شکلوں میں عوامی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ، خصوصی پروگرام (دوسرا حصہ)
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ، خصوصی پروگرام (چوتھا حصہ)
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ، خصوصی پروگرام (تیسرا حصہ)
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام
-
پورا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اُٹھا
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰ایران اسلامی میں جاری انقلاب اسلامی کی کامیابی کے جشن کے دوران ملک بھر کے انقلابی عوام ، عشرہ فجر کے پرشکوہ لمحات کی یاد میں ایک بار پھر اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگے۔