-
ایک ایسا راز جسے نتن یاہو نے خود فاش کر دیا!
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲گزشتہ جمعے کو صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں ان کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش لیکن وہ راز جس کوچھپانے کی صیہونی حکومت کوشش کررہی تھی، برملا ہوگیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے بہادر مسلح افواج کی قدردانی
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی مسلح افواج کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے آخری دم تک دشمن کا مقابلہ کیا۔
-
ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت ہو تو ہمارا جواب اور زیادہ مہلک ہوگا؛ جنرل پاکپور
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے خبردارکیا ہے کہ اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو ہمارا جواب زیادہ مہلک ہوگا۔
-
پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں ایک لمحے کے لئے وقفہ نہیں ہوگا؛ ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں ایک لمحے کے لئے وقفہ نہیں ہوگا۔
-
ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا: پاکستان کے وزیر دفاع
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اسرائیل جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، ایران نے نہایت جارحانہ ماحول میں اپنا دفاع کیا۔
-
ایک بار پھر نتن یاہو ہوئے ذلیل، جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸صہیونی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نتن یاہو نے باضابطہ طور پر ایران کے ساتھ جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے زبردست میزائل حملے + ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے "بشارت فتح" کارروائی کے تحت قطر میں موجود العدید نامی امریکی ایئربیس پر میزائلوں کی بارش کردی۔
-
ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶بعض خبری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر زوردار میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایران کے فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰ایران کے صوبہ مرکزی میں فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل پر آئی آر جی سی نے پھر برسائے میزائیل، تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھے۔