• کوویڈ ماسک اور دستانوں کے ہزاروں ٹن کچرے سے سمندر بھی ہوا آلودہ

    کوویڈ ماسک اور دستانوں کے ہزاروں ٹن کچرے سے سمندر بھی ہوا آلودہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸

    امریکی اور چینی ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق میں اندازہ لگایا ہے کہ کوویڈ- 19 عالمی وبا کے آغاز سے اگست 2021 تک کوویڈ ماسک اور دستانوں کا 25,000 ٹن سے کچرا سمندر میں جاچکا ہے۔

  • جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو

    جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵

    تقریبا دو سال کے بعد سعودی حکام نے مدینہ منورہ میں واقع عظیم اسلامی تشخص کے حامل قدیمی اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا۔ دوسال قبل کورونا کے بہانے جس وقت مسجد النبی (ص) کے دروازے بند کئے گئے تبھی جنت البقیع کے دروازے بھی بند کر کے وہاں زائرین کے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

  • عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں

    عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰

    عصر غیبت میں منتظِر سماج پر کچھ اہم فرائض عائد ہوتے ہیں جن سے واقفیت منزل کمال تک رسائی کے لئے بے حد ضروری ہے۔

  • یمنی جیالوں نے امریکی جاسوس کا شکار کیا۔ ویڈیو

    یمنی جیالوں نے امریکی جاسوس کا شکار کیا۔ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے امریکی جاسوس طیارہ اسکین ایگل مار گرایا۔ اطلاعات کے مطابق ۲۰۲۱ میں اس ماڈل کا یہ پانچواں امریکی ڈرون ہے جسے یمنی فورسز نے گزشتہ روز مآرب میں جاری معرکہ آرائی کے دوران نشانہ بنایا۔ سعودی عرب نے یمنی عوام کے خلاف استعمال کرنے کی غرض سے امریکہ سے بڑے پیمانے پر آلات حرب منجملہ مختلف قسم کے ڈرون طیارے اور میزائل خریدے ہیں۔

  • صیہونی سفیر کو ہوا رسوائی کا سامنا

    صیہونی سفیر کو ہوا رسوائی کا سامنا

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    خود ساختہ صیہونی حکومت کی خاتون سفیر جسے لندن کی فیکلٹی آف اکانومکس میں تقریر کے لئے دعوت دی گئی تھی، فلسطین کے حامیوں کے سخت اعتراض اور مظاہرے کے بعد بھاگ کھڑے ہونے پر مجبور ہو گئیں۔

  • ایران نے انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل ارسال کی۔ ویڈیو

    ایران نے انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل ارسال کی۔ ویڈیو

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲

    ایران کی جانب سے ارسال شدہ انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل پہنچ گئی۔ یہ کھیپ بھی غذا و دوا پر مشتمل ہے جسے حالیہ دہشتگردانہ حملوں سے متاثرہ کنبوں کی امداد کے مقصد سے ارسال کیا گیا ہے۔

  • موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کی جانب متوجہ کرنے کا انوکھا طریقہ۔ ویڈیو

    موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کی جانب متوجہ کرنے کا انوکھا طریقہ۔ ویڈیو

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳

    ٹوویلو کے وزیر خارجہ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی اجلاس کو پانی کے اندر کھڑے ہو کر خطاب کیا۔

  • ایران نے دکھایا زور+ ویڈیو

    ایران نے دکھایا زور+ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

     مکران کے ساحلوں کے قریب، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کا اصلی مرحلہ اتوار سے یا رسول اللہ کے مقدس کوڈ سے شروع ہو گیا ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے انفنٹری، آٹلری، اور انجینئرنگ کور کے علاوہ، اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ، بحریہ کے مختلف فلوٹس، فضائیہ کے جنگی جہاز اور ڈرون طیاروں نے حصہ لیا۔ 

  • کیا آپ نے گرم اور سیاہ برف دیکھی ہے؟

    کیا آپ نے گرم اور سیاہ برف دیکھی ہے؟

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶

    برف کا نام آتے ہی ذہن میں ٹھنڈی اور سفید چیز کا خیال آتا ہے لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے زبردست دباؤ اور بلند درجہ حرارت پر پانی کو سیاہ رنگت والی برف میں تبدیل کرلیا ہے۔