Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳ Asia/Tehran

یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوان مآرب کی جانب مسلسل پیشرفت کر رہی ہے۔

مآرب کی جانب یمنی فوج اور رضاکار فورس کے بڑھتے قدم کو روکنے کے لئے سعودی اتحاد تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے۔ 

ادھر یمنی فوج نے ایسے متعدد ویڈیوز جاری کئے ہیں جن میں فوج اور رضاکار فورس کے اسنائپر آپریشن کو دکھایا گیا ہے۔ 

فورس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مآرب کبھی بھی آزاد ہو سکتا ہے۔ 

ٹیگس