-
ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے خائف ہوکر صیہونی حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶صیہونی پریس ذرائع نے آج خبر دی ہے کہ فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایران کے جواب سے خائف ہوکر صیہونی حکام نے متعدد اہم اقدامات کئے ہیں۔
-
خطیب مسجد الاقصی گرفتاری کے بعد رہا + ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کر لیا تھا جو بعد میں صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ لبنان کی ممکنہ جوابی کارروائیاں، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں کے بعد صیہونی خوف و ہراس کا شکار ہیں اور اسرائیل سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
ایران میں اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں موجود، امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں رکھتا ہے اور ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے اسرائیل سے انتقام لینے کے بیان کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت + ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں ایران کے عوام شرکت کر رہے ہیں اور وہ صیہونی حکومت کے بزدلانہ اور مجرمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کر رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو بہت جلد سزا ملے گی، ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت، قومی اقتدار اعلی، عزت اور اپنے اعتبار کی پاسداری میں کوتاہی نہیں کرے گا اور صیہونی حکومت اپنی بزدلانہ دہشت گردی کے نتائج بہت جلد دیکھےگی۔
-
ایران: رہبر انقلاب نے شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی + مکمل ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے شہید رہنما ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی۔
-
استقامتی محاذ کے عظیم مجاہد اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ کل جمعرات کو تہران میں ہوگی۔
-
اسماعیل ہنیہ کا پاک خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا، ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا پاک خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲شہید اسماعیل ہنیہ نے اپنی پوری زندگی صیہونی قبضے کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے گزاری اور آخرکار انھوں نے اپنی دیرینہ آرزو شہادت کو پا لیا۔