-
پہلے مرحلے میں ووٹ نہ دینے والوں کو اسلامی نظام کا مخالف قرار دینا درست نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات کے دوسرے مرحلے کو اہمیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
ایران کے دو صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری ٹی وی مباحثہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ایران کے دو صدارتی امیدواروں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان دوسرا اور آخری براہ راست ٹی وی مباحثہ گزشتہ شب منعقد ہوا جو دیر رات تک جاری رہا۔
-
آسٹریلوی سینیٹر کو فلسطین کی حمایت کی سزا، پارٹی سے معطل
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴آسٹریلیا کی لیبر پارٹی نے اپنی ایک رکن کو فلسطین کی حمایت کرنے کے سبب معطل کر دیا ہے۔
-
سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیر قانونی صیہونی بستیوں منجملہ اشکول کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مزاحمت نے " طوفان" کو متعارف کرایا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
-
جنرل اوپیندر دویدی ہندوستان کے تیسویں آرمی چیف
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱جنرل اوپیندر دویدی نے اتوار کے روز یہاں 30ویں آرمی چیف کے طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں جنرل منوج پانڈے کا جانشیں مقرر کیا گیا ہے، جو چار دہائیوں سے زیادہ کی خدمات کے بعد سبکدوش ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، میزائلی طاقت کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بڑی طاقت
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴صہیونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سابق اقتصادی مشیر نے کہا ہے کہ حزب اللہ میزائل کے ذخیروں کے لحاظ سے دنیا کی پانچ میزائلی طاقتوں میں سے ایک ہے۔
-
ایران: صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم کا آغاز
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کمپین آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
عرب لیگ بیک فٹ پر، حزب اللہ لبنان کو بلیک لسٹ سے نکالا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں "حزب اللہ لبنان" کا نام شامل کرنے کے آٹھ سال بعد عرب لیگ نے اپنے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حکومت کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی جنگ قرار دیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ فوجی حملے کی صورت میں تمام راہیں سامنے ہيں جن میں تمام مزاحمتی تنظیموں کی لبنان کی محاذ پر موجودگی بھی شامل ہے ۔