-
بحری مشن کی کامیابی پر رہبرانقلاب اسلامی کا مبارکبادی کا پیغام
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی بحری مشن سے کامیاب واپسی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی فاتحانہ واپسی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے بحریہ کے اسکواڈرن مشن کی کامیابی کو ملکی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔ ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن جس میں سہند اور مکران جیسے تباہ کن بحری جہاز شامل ہیں، ایک سو تنتیس روز تک آزاد سمندروں میں چوالیس ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد آج ایران کی سمندری حدود میں واپس آگیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی فاتحانہ انداز میں واپسی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی بحریہ کے کمانڈر کی پریس کانفرنس
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے نئے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 07 ستمبر 2021 بروز منگل کو پریس کانفرنس کی۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری پہلی ترجیح : ایرانی بحریہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم بحیرہ خزر کے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔
-
ایران و پاکستان نے کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایران و پاکستان نے علاقائی سطح پر تہران اوراسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایروان، بندرانزلی میں عالمی نیوی کلسٹر مقابلے
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایران کے شمالی صوبے گیلان کے بندر انزلی میں ایران، روس، قزاقستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے تقریبا چار سو کھلاڑیوں کی شرکت سے چھٹے نیوی کلسٹر مقابلے شروع ہو گئے۔
-
علاقے کی سمندری سیکورٹی کو یقینی بنانے پرایران کی تاکید
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاک بحریہ کے سربراہ کا ایرانی بحریہ کے ناردرن زون کا دورہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجدخان نیازی اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے ناردرن زون پہنچے ہیں۔
-
خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے: جنرل باقری
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہے۔