SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بحریہ

  • ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی

    ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کو اسلامی انقلاب کا مولود ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایک ہفتے میں دوسری بار ؛ امریکہ کا ایک اور بحری بیڑا آگ کی لپیٹ میں

    ایک ہفتے میں دوسری بار ؛ امریکہ کا ایک اور بحری بیڑا آگ کی لپیٹ میں

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲

    امریکہ کے ایک اور بحری بیڑے میں اس ملک کے ساحلی علاقے میں آگ لگ گئی۔

  • سپاہ پاسداران کی بحریہ خلیج فارس میں امریکا کے لیے ڈراؤنا خواب ہے: ایڈمرل تنگسیری

    سپاہ پاسداران کی بحریہ خلیج فارس میں امریکا کے لیے ڈراؤنا خواب ہے: ایڈمرل تنگسیری

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے جنوبی ایران میں ساحل سے دریا میں مار کرنے والے ایران کی زیر زمین میزائل سٹیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئي آر جی سی کی بحریہ، خلیج فارس میں امریکا کے لیے ڈراؤنا خواب ہے۔

  • ایران کا بحری کروز میزائل کا تجربہ

    ایران کا بحری کروز میزائل کا تجربہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳

    ایران کی بحریہ نے شمالی بحر ہند اور بحیرہ عمان میں کم دور اور دور تک مار کرنے والے بحری کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • غیر ملکی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کی دھمکی

    غیر ملکی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کی دھمکی

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶

    امریکی بحریہ نے دھمکی دی ہے کہ مغربی ایشیا میں غیر ملکی بحری جہاز اگر امریکی بحری جہازوں سے سو میٹر سے زیادہ قریب ہوئے تو انہیں خطرہ سمجھتے ہوئے نشانہ بنایا جائے گا.

  • ایرانی بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر صدر مملکت کی تعزیت

    ایرانی بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر صدر مملکت کی تعزیت

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰

    ایران کے صدر نے بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔

  • ایرانی بحریہ کی ایک کشتی حادثہ کا شکار، 19 شہید

    ایرانی بحریہ کی ایک کشتی حادثہ کا شکار، 19 شہید

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰

    ایرانی بحریہ کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ جاسک اور چابہار کے سمندری علاقے میں اتوار کی شام بحریہ کے جہاز اور جنگی کشتیاں معمول کے مطابق اپنی مشقوں میں مصروف تھیں کہ اسی اثنا میں ایک کشتی حادثہ کا شکار ہوئی جس میں متعدد جوان شہید و زخمی ہو گئے۔

  • امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ

    امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن و اماں قائم ہو جائے: سپاہ

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔

  • خلیج فارس میں جماران بحری جہاز پر قومی پرچم لہرایا گیا

    خلیج فارس میں جماران بحری جہاز پر قومی پرچم لہرایا گیا

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸

    خلیج فارس کے قومی دن کے موقع پر ایران کے جماران بحری جہاز پر اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی پرچم لہرایا گیا۔

  • ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکار کورونا میں مبتلا

    ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکار کورونا میں مبتلا

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹

    ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    ۱۰ hours ago
  • بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
  • غزہ کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں عروج پر ، مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
  • جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
  • فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS