-
شام میں دہشتگرد اسرائیل نے شروع کی ٹارگٹ کلنگ، معروف کیمیا داں ڈاکٹر حمدی اسماعیل کے بعد ڈاکٹر زہرہ الحمصیہ کا بھی ہوا قتل
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴پریس ذرائع نے شام میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک خاتون دانشور کا قتل کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شام کے حالات پر ہندوستان نے اپنے موقف کا کیا اعلان، شامی قیادت پر دیا زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲ہندوستان نے شام کے اتحاد، خومختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں: شام کی تازہ صورتحال اور ممکنہ مستقبل
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/9
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱ایران نے اجتماعی سلامتی کی پارلیمانی اسمبلی پی اے سی ایس کے ماسکو بین الاقوامی اجلاس میں شامی عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
انداز جہاں: شام کا بحران اور درپیش چیلنج
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/8
-
شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا!
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔
-
سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶بشار اسد کی حکومت کے سقوط اور شام کے دارالحکومت پر مخالفین کا قبضہ ہوجانے اور دمشق کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہوجانے کے بعد دمشق میں پاکستانی زائرین کی سرگردانی و پریشانی کی خبریں مل رہی ہیں
-
شام میں بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹دمشق پر شامی حکومت کے مخالف مسلح عناصر کے قبضے اور بشار اسد کے شام سے نکل جانے کی خبر ہے۔