-
جاپان کے سیکورٹی بل کی منظوری پر چین کا شدید ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۷جاپانی پارلیمنٹ میں اس ملک کی فوج کو ملک سے باہر بھیجنے کے متنازعہ بل کی منظوری پر چین نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جاپان: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے تابکار پانی کا اخراج
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷جاپان میں شدید بارشوں کے باعث ایک بار پھر فوکوشیما ڈائیچی ایٹمی بجلی گھر سے تابکار پانی خارج ہونا شروع ہوگیا ہے۔
-
جاپان کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں سیلاب، ہزاروں افراد بے گھر
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰جاپان کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں سیلاب نے ہزاروں افراد کو بے گھر گردیاہے
-
جاپان میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم کے سیکورٹی بلوں کی مخالفت میں ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
ایشیئن کراٹے چمپیئن شپ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی کامیابی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶ایشیئں کراٹے چمپیئن شپ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلے ہی دن سونے کا ایک ، چاندی کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کرلیا۔
-
ٹوکیو میں نیورسٹی کے طلبا کا مظاہرہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۴ٹوکیو یونیورسٹی کے طلبا کے ایک گروپ نے حکومت جاپان کے مجوزہ سیکورٹی بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے