-
صیہونی بربریت کا جواب، 65000 فلسطینی مسجد الاقصی پہونچے
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹صیہونی بربریت کی پرواہ کئے بنا دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز ادا کی۔
-
قاتلوں کو سزا دینے تک شہید قاسم سلیمانی کا انتقام جاری رہے گا: خطیب جمعہ تہران
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴خطیب نماز جمعہ تہران نے انتباہ دیا ہے کہ اگر غاصب صیہونیوں نے معمولی سی بھی کوئی خطا کی تو ایران کی مسلح افواج دنداں شکن جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔
-
ایران کے اسلامی نظام نے ایران سمیت پورے عالم اسلام کو طاقتور بنایا، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی نظام نے علاقے میں امن و سلامتی کو پوری طرح سے مستحکم بنایا ہے
-
ہندوستان میں بعض علاقوں میں نماز جمعہ ادا کرنے میں درپیش رکاوٹوں پر پاکستان کا رد عمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸ہندوستان میں ان دنوں بعض جگہوں پر مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھنے میں درپیش مشکلات پر پاکستان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ، غیر مسلموں نے اپنی جگہیں نماز کے لئے پیش کر دیں
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷گڑگاؤں میں انتہاپسند اور فرقہ پرست ہندو تنظیموں کے منہ پر اُس وقت زوردار طمانچہ لگا جب ایک ہندو بھائی نے اپنی دکان اور سکھوں نے اپنے گرودوارے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، ۸۰ سے زائد زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں اور مظاہرین پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
تہران میں بیس مہینے بعد نماز جمعہ کا انعقاد
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بیس ماہ بعد پہلی بار دارالحکومت تہران کی مرکزی نماز جمعہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کے بعد مارچ دوہزار انیس میں تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات کا انعقاد روک دیا گیا تھا۔ تاہم اب نیشنل کورونا کنٹرول ہیڈ کوارٹر نے ملک گیر ویکسی نیشن مہم کی کامیابی بعد، تہران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔
-
گروگرام کے سیکٹر 37 کے بعد اب سیکٹر 12 میں جمعے کی نماز میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 12- اے میں ایک نجی زمین پر جمعہ کی نماز میں ایسی حالت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی کہ پچھلے ایک سال سے اس زمین پر جمعہ کی نماز ادا ہو رہی تھی۔
-
بیس ماہ بعد تہران میں پہلی نماز جمعہ کا انعقاد
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بیس ماہ بعد پہلی بار دارالحکومت تہران کی مرکزی نماز جمعہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔
-
افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔