-
شہید سلیمانی کے اہداف سے امریکا کا خوف ان کی زندگي سے بھی زیادہ ہو گيا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں امریکا کے بعض سابق اور موجودہ حکام کے شرمناک اور گستاخانہ بیانوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قومی ہیرو اور خطے کے امن و سلامتی کے دفاع کے علمبردار کے قتل نے ثابت کر دیا کہ داعش اور دہشت گردی، خطے پر قبضے کے لیے امریکا کے کھیل کا ایک حصہ تھا اور دہشت گردی سے مقابلے کا امریکا کا دعوی پوری طرح سے کھوکھلا اور بے بنیاد ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ پر امریکہ چراغ پا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پر امریکہ چراغ پا ہو اٹھا۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بارے میں بولٹن کے ٹویٹ پر روسی عہدیدار کا دنداں شکن جواب
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷روس کے ایک اعلی عہدیدار نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلے میں امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر کے دعوے کا سخت جواب دیا ہے۔
-
عراقی عوام نے شہید قاسم اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴عراق کی عوامی رضاکار فورس نے چند روز قبل دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر ایک بڑا بینر نصب کیا۔ جمال النصر یعنی حُسن فتح و ظفر سے موسوم اس بینر کی رونمائی کے موقع پر عراق کی مختلف سیاسی شخصیتوں کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک تھے جنہوں نے پھولوں کے گلدستوں اور فاتحہ خوانی کے ساتھ شہدائے والا مقام کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس، ٹرمپ سمیت 36 افراد کا وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲تہران کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 36 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
-
مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور یوم دختر کی مناسبت سے مدافع حرم شہداء کی بیٹیوں کی شرکت سے بدھ کے روز تہران میں "مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس" منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز شہداء کے کئي گھرانوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
ایران، امریکہ کو خطے سے نکال باہر کرنا چاہتا ہے، دہشت گرد سینٹ کام کے سرغنہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳خطے میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے سرغنہ نے کہا ہے کہ ایران مغربی ایشیا سے امریکی دہشتگردوں کو نکالنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو سزائے موت
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی حکومت کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امام خمینی نے بڑی طاقتوں کو رسوا کیا: قائد انقلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔
-
دو ہفتے بعد ہوں گے امریکا اور عراق کے اسٹریٹیجک مذاکرات، کیا ہیں ممکنہ نتائج؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴خبری ذرائع کے مطابق امریکا اور عراق کے درمیان دو ہفتے بعد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں کئي تجزیے سامنے آئے ہیں۔