-
کورونا کا امریکی فوجیوں پر حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس کا ایک فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا ہے۔
-
کورونا سے مزید 71 لوگوں کی موت، ہلاکتیں 2663 ہو گئیں
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸چین میں کورونا وائرس کے 508نئےمعاملوں کی تصدیق ہوئی ہے،جبکہ اس خطرناک وائرس کی وجہ سے 71لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
چین اور دوسرے ممالک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱چین اور دنیا کے دوسرے ممالک میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے 7 افراد ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶جنوبی کوریا کی حکومت نے کل رات اعلان کیا کہ اس ملک میں کورونا وائرس سے اب تک سات افراد ہلاک ہوئے۔
-
خطرناک وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہلاکتیں2442 ہو گئیں
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہزار 599 ہو گئی جبکہ اٹلی میں 2 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے۔
-
جان لیوا کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2345 ہو گئیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے لئے چین کے سفیر ڈینگ شیزُن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے چین اور آسیان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
-
امریکہ نے اپنے اتحادی جنوبی کوریا کو بھی دھمکانا شروع کردیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶امریکہ نے پہلی بار کھلے بندھوں جنوبی کوریا کو فوجی اخراجات کی ادائیگی کے متعلق متنبہ کیا ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر ایران کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر تنقید کی.
-
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں اپنی فوج تعینات کرنے سے انکار کردیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے کی امریکا کی درخواست مسترد کردی ہے۔