-
جنوبی کوریا کی صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو امریکہ کی دشمنی اور پابندیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات میں پیشرفت
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰جنوبی کوریا کی صدرپارک گیون ہای کے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا نے مختلف میدانوں میں تعاون کے انیس سمجھوتوں پردستخط کئے ہیں-
-
صدر مملکت کی جانب سے جنوبی کوریا کی صدر کا سرکاری استقبال
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج صبح تہران میں جنوبی کوریا کی صدر کا سرکاری استقبال کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی صدر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئیں
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۴جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ھائے ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئی ہیں۔
-
ایران اور جنوبی کوریا کا پہلا پیٹرولیئم معاہدہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴اتوار کو ایران کی گیس برآمد کرنے والی قومی کمپنی اور جنوبی کوریا کی گیس کمپنی کوگاس (KOGAS) کے درمیان پٹرولیم کے پہلے معاہدے پر دستخط کئے گئے-
-
امریکہ اشتعال انگیز اقدامات روک دے: شمالی کوریا کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳شمالی کوریا نے پانمونجوم گاؤں میں کنٹرول لائن پر امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی صدر ایران کے لیے روانہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹جنوبی کوریا کی صدر پارک گئون ہی ایران کے اہم اور تاریخی دورے پر اپنے ملک سے تہران روانہ ہو گئی ہیں۔
-
شمالی کوریا نے ایکبار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران اور جنوبی کوریا کا ایٹمی شعبے میں تعاون
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹جنوبی کوریا کے ایٹمی وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی شمالی کوریا کو دھمکی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۱جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔