-
وارننگ کے بعد ایران نے سرحد پر لگائی فوج+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کو وارننگ دینے کے بعد ان ممالک سے لگی سرحدوں پر اپنی فوجیں تعینات کر دی ہیں۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، پی ڈی ایم کے جلسے کا مقام تبدیل
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے جلسہ منسوخ کرنے کی درخواست کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی اپنے آذری اور آرمینیائی ہم منصبوں سے ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳امریکی وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے اپنے ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
افغانستان، مذاکرات اب تک لا حاصل، خونریز جھڑپیں عروج پر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴افغانستان کے صوبے نیمروز میں افغان فوجیوں کے ٹھکانوں پر طالبان کے حملے میں بیس فوجی اہلکار مارے گئے جبکہ افغان سیکورٹی اہلکاروں نے بھی طالبان کے بیس عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ترکی، آذربائیجان کی حمایت میں میدان جنگ میں فوج اتارنے کو تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷ترکی کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، جمہوریہ آذربائیجان کی حمایت میں اپنی فوج میدان جنگ میں اتارنے کے لئے تیار ہے۔
-
زنگلان شہر پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲جمہوریہ آذربائیجان نے زنگلان شہر کے مرکز پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: آذربائیجان
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷آذربائیجان کے نائب صدر نے الزام عائد کیا کہ آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
آذربائیجان نے ماری بازی، تاریخی خدا آفرین پل پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کی دوسری کوشش کے باوجود متنازع علاقے ناگورنو-کاراباخ میں فریقین ایک دوسرے پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵آرمینیا کے حکام نے فرہ باغ کے تنازع میں اس ملک کے 633 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے مسئلے کے پر امن راہ حل پر ایران کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے قرہ باغ مسئلے کے پر امن راہ حل کیلئے ایران کے ہر قسم کے تعاون کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔