-
آذربائیجان - آرمینیا جنگ سے ہوئی تباہی+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود، آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں جاری+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 10 اکتبوبر کو جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوا تھا تاہم دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔
-
آذربائیجان میں داعشی دہشت گرد اور ایران کی جانب ان کا اشارہ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱آذربائیجان میں داعشی دہشت گردوں کی موجودگی کے پختہ ثبوت سامنے آنے لگے ہیں۔
-
داعشی دہشت گرد، آرمینیا کے خلاف جنگ کرتے ہوئے+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵آرمینیا کے خلاف برسرپیکار داعشی دہشت گردوں نے اپنی کاروائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
-
شدید تباہی کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر تیار+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا دو ہفتوں سے زیادہ شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی اور با معنی مذاکرات کے لئے آمادہ ہوگئے ہیں۔
-
عوامی تنصیبات کو نشانہ بناتے دو پڑوسی ممالک+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں دونوں ہی فریق ایک دوسرے کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ، شہری تنصیبات پر شدید حملے+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں دونوں ہی فریق ایک دوسرے کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا جنگ میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر شہری تنصیبات کو ہدف بنانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
آذربائیجان کا جبرائیل شہر پر قبضہ+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ تنازع میں گزشتہ 9 دنوں نے جھڑپیں جاری ہيں۔
-
آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ پوری شدت سے جھڑپیں جاری ہیں اوراس کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔