-
فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کا تازہ تصادم
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے تازہ تصادم میں ایک فوجی میجر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں 16 طالبان کی ہلاکت
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵مشرقی افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان گروہ کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں طالبان گروہ کے کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶امریکہ کے مختلف علاقوں اور ریاستوں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف تین ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین کو غنڈے اور بلوائی بتا کر انکی سرکوبی کے احکامات بھی جاری کر چکے ہیں۔ اس بیچ امریکی صدر اور نسل پرستی کے حامی کچھ امریکیوں نے مظاہرین کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے ٹرمپ کی حمایت میں کار ریلی بھی نکالی۔ اس موقع پر طرفین میں خوب مار پیٹ بھی ہوئی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک بھی کر دیا گیا۔
-
افغانستان میں 54 طالبان ہلاک و زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ قندوز - خان آباد شاہراہ پر طالبان کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 38 طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
توہین رسالت کے بعد بنگلورو میں فسادات بھڑکے، تین کی موت دسیوں زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳بنگلورو میں سوشل میڈیا میں ریاستی اسمبلی کے ایک نمائندے کی اشتعال انگیز پوسٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک فوجی اور ایک عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بدھ کی علی الصبح ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
بیروت میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
-
افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔
-
حزب اللہ سے خوفزدہ اسرائیل کی فوجیوں کو ہدایت، حزب اللہ کے جوانوں پر فائرنگ نہ کریں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی سرحد پر تعینات اپنے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ جب تک حزب اللہ کے جوان لبنان کی سرحد کے اندر ہیں، ان پر فائرنگ نہ کریں۔