-
لبنانی مجاہد انیس نقاش کو شامی صدر کا خراج عقیدت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶شام کے صدر بشار اسد نے سرکردہ لبنانی مجاہد اور استقامتی محاذ کے معروف رہنما انیس نقاش کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
خود ساختہ صہیونی حکومت کی گيدڑ بھپکیاں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳استقامتی محاذ سے پریشان خودساختہ صیہونی ریاست کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر لبنانی عوام اور حکومت کو مرعوب کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مانا اسرائیلیوں نے !
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱ایک صیہونی ماہر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے میزائل، حملے اور اسرائیل کی دفاعی طاقت کو ختم کر سکتے ہیں۔
-
حزب اللہ نے پھر نشانہ بنایا اسرائیلی ڈرون کو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے آسمان میں دھماکے کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اسرائیل کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہو۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے پیر کے روز ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔
-
امریکی بغض و عناد اپنی حدوں کو پار کر گیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱حزب اللہ لبنان نے آستان قدس رضوی" پر بابندی کو امریکہ کی پستی و حقارت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
آج ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت امریکی عوام پر عیاں ہو گئي: حسن نصر اللہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے امریکی کانگریس پر حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم امریکہ کا جو منظر دیکھ رہے ہیں وہ عام طور پر امریکیوں کی جانب سے ديگر ملکوں میں دکھایا جاتا تھا تاکہ کسی نظام کو گرایا جا سکے لیکن آج ٹرمپ نے یہی طریقۂ کار خود اپنے ملک کے لیے اختیار کیا ہے۔
-
شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔