-
تہران ،باکو روابط کا فروغ علاقائی ممالک کے مفاد میں : حسن روحانی
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران ،باکو روابط کے فروغ کو دونوں ممالک اور اسی طرح علاقائی ممالک کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
اربعین کا بے مثال اجتماع عظمت اسلام کا مظہر ، صدر روحانی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اربعین ملین مارچ میں شرکت کرنے والے دسیوں لاکھ زائرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اربعین ملین مارچ میں کروڑوں عاشقان حسینی کی شرکت اسلام کی عظمت و شوکت اور ساتھ ہی دشمنوں کی ناامیدی و مایوسی کا مظہر ہے
-
ایرانی عوام امریکہ کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار: حسن روحانی
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے حالیہ برسوں میں اپنی عزت و سربلندی کے ساتھ قیام کیا کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی کبھی بھی ایران کے عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔
-
ایران: جوہری وعدوں میں کمی لانے کا چوتھا مرحلہ زیرغور
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹اگر ایران کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم چوتھے مرحلے کا آغاز کریں گے۔
-
مختلف علوم میں ایران کی پیشرفت پر صدر روحانی کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود ایران نے مختلف علوم میں شاندار ترقی و پیشرفت کی ہے
-
اشیائے خوراک و ادوبات پر پابندی امریکا کی پیشانی پربدنما داغ ہے، صدر روحانی
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے خوراک اور ادویات پر پابندی امریکا کی پیشانی پر بدنما داغ ہے
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی ہیں، صدر ایران
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۳صدر ایران نے کہاکہ ملک بحرانی دور سے نکل آیا ہے اور ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی تمام سازشیں پوری طرح ناکام ہوگئی ہیں۔ تہران میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے ہرمز پیس پلان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران باہمی احترام کی بنیاد پر تمام ملکوں کے ساتھ مذاکرات اور بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ تہران
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقائی مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی سازش ناکام ہوچکی ہے، صدر روحانی
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملت ایران پر امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی سازش ناکام ہوچکی ہے
-
یوریشیا اجلاس میں امریکہ کی یکطرفہ پسندی سے مقابلے کی ضرورت پر حسن روحانی کی تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے، آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں یوریشیا اقتصادی یونین کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ، امریکہ کی یکطرفہ پسندی سے مقابلے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-