-
صدر روحانی اور پوتین کی علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے دوجانبہ اور علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
-
عالمی برادری کو چند جانبہ اور علاقائی اقتصادی تعاون کی ضرورت
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عالمی برادری کو بین الاقوامی نظام میں علاقائی اور چند جانبہ اقتصادی تعاون کی ضرورت ہے
-
ایران و آرمینیا کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے صدور نے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔.
-
ایران کی روش منطقی ہے ، امریکا ہی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، صدر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک کا دورہ مکمل کرکے تہران واپسی پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی روش منطقی اور استدلالی ہے ، اس لئے اس کو مذاکرات میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے لیکن مذاکرات میں اصلی رکاوٹ خود امریکا ہے ۔
-
ایران کے صدر نے کی ہندوستان کے وزیر اعظم سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی درخواست
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر سے نیویارک میں ملاقات میں دوطرفہ اور بین الاقوامی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جنرل اسمبلی میں مقتدرانہ انداز میں ایران کی جانب سے امید الائنس کی پیشکش
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےتمام ایرانیوں کی نمائندگی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امن و صلح اور امید الائنس کی بات کہی، لیکن ساتھ ہی ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کے بارے میں بھی، پوری قوت کے ساتھ دشمنوں کو خبر دار کیا-
-
امریکی دباؤ ایران میں اتحاد و یکجہتی میں اضافے کا باعث : حسن روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایران کے صدر نے کل رات نیویارک میں امریکی تھنک ٹینکس کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے موقع پر اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ اپنے غیر انسانی پابندیوں سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتا کہا کہ امریکی دباو ایران میں اتحاد و یکجہتی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
-
صدر روحانی سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر حسن روحانی سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرش نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے کی رہبر انقلاب اسلامی کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کے مابین پیر کے روز نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ،علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا.
-
ایران کے ساتھ دشمنی کی تاریخ میں امریکہ کی بے مثال گوشہ نشینی
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ دشمنی کی تاریخ میں امریکہ بے مثال گوشہ نشینی کا شکار ہوا ہے۔