-
ایران کے دور مار خیبر شکن میزائل کی رونمائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دور مار بیلسٹیک خیبر شکن میزائل کی رونمائی کی ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز انجام پانے والے ایک میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔
-
ہندوستان میں ایس چار سو دفاعی سسٹم کی تعیناتی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ہندوستان اپریل تک چین کے ساتھ ملنے والی اپنی مشترکہ سرحد پر روس کا پہلا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم تعینات کردے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران ہر ممکن توانائی کا حامل ہے: ایرانی کمانڈر
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ایران کے فضائی دفاعی شعبے کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا ہر دشمن پشیماں ہوگا۔
-
عین الاسد امریکی چهاؤنی پر ایران کے میزائیلی حملے کو دو سال
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کی نمائش
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کے بعض گوشوں کی نمائش تہران میں منعقد کی گئی
-
ہندوستان کے ایس 400 سسٹم کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں: پاکستان
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲پاکستان کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہندوستان کی جانب سے نصب کئے جانے والے ایس چار سو سسٹم کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
روسی میزائیل دفاعی نظام ہندوستان میں نصب کرنے کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱روس کا فراہم کردہ میزائل دفاعی نظام، ایس فور ہنڈریڈ آئندہ ماہ فروری تک ہندوستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔
-
انداز جہاں - ایران کی دفاعی پیشرفت
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2021