-
شام پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ، 2 عام شہری جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲دمشق کے مضافاتی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے منگل کی رات کی جارحیت میں متعدد شامی شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
دمشق کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی جاری پیشقدمی
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱شامی فوج نے پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوب مشرقی دمشق کے شہر حجرالاسود کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا۔
-
دمشق کے جنوب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶شامی فوج نے دمشق کے جنوبی علاقے حجرالاسود میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
دمشق کا نواحی علاقہ الزین دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷شامی فوج نے دمشق کے جنوب میں ایک اور اہم علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۶دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
-
شام: غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کے پانچویں ٹولے کی منتقلی
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا پانچواں ٹولہ شمالی شام میں ادلب کے لئے نکل گیا ہے۔
-
غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کا انخلا شروع
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۹شام سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غوطہ شرقی کے علاقے حرستا سے دو مرحلوں میں پندرہ سو دہشت گرد نکل گئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق و زخمی
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر دہشت گردوں کے راکٹ کے حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
شام: غوطہ شرقی کے 70 فیصد علاقوں کی آزادی
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸شامی فوج نے غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ستّر فیصد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
غوطہ شرقی سے مزید شامی شہریوں کا انخلا
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶دو ہزار عام شہریوں کو غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں سے باہر نکال لیا گیا ہے جبکہ مزید بیس ہزار عام شہریوں کے انخلا کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔