-
انداز جہاں: غزہ کی نا گفتہ بہ صورتحال
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/16
-
وینزوئیلا کے صدر کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ نے میری زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے: امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن کا سنسنی خیز بیان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن مارجری ٹیلر گرین نے ایک سنسنی خیز بیان میں کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے کیونکہ ان کی جانب سے آن لائن کی گئی تنقید کے بعد انہیں دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ کر چکا ہوں: امریکی صدر ٹرمپ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
انتخابات سے اسکینڈل تک: ٹرمپ کے بحرانی دس دن
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱وہ ہفتہ جس کو امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہونے اور استحکام کی بحالی کی علامت ہونا چاہئے تھا، ٹرمپ کے لئے سیاسی بحرانوں کا ہفتہ ثابت ہوا
-
انداز جہاں: پاکستان میں ستائسویں آئینی ترمیم کو منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/15
-
امریکہ نے جدید ترین بم کا تجربہ کیا ہے: روسی میڈیا کا انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲روسی میڈیا کے مطابق امریکہ نے جدید ترین ٹیکٹیکل تھرمو نیوکلیئر بم کا تجربہ کیا ہے تاہم اس میں وار ہیڈ نصب نہیں تھا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوجائے گا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ نے اس کے اتحادیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: عراق کے پارلیمانی انتخابات
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/13