-
شام: جنوبی حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱شام کی فضائیہ نے جنوبی حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے جنوبی رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲شام کے جنوبی رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے وزیر دفاع کا حلب کے جنگی علاقوں کا دورہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۵شام کے وزیر دفاع نے حلب میں شدید جھڑپوں کے دوران، حلب میں مختلف جنگی علاقوں کا دورہ کیا۔
-
شام: جنوب مغربی حلب میں ستّر دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲شام کے شہر حلب کے جنوب مغربی علاقے میں اس ملک کی فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم ستّر دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام: حلب کے مضافات میں دہشت گردوں کی ناکامی
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲شام کے ذرائع نے حلب شہر کے مختلف سیکٹروں میں دہشت گردوں کی شکست کی خبر دی ہے۔
-
حلب کے کیڈٹ کالج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹شام کے شہر حلب کے کیڈٹ کالج پر دہشت گردوں کے سنگین حملے ناکام ہوگئے ہیں
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈوں پر روس کا فضائی حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۷روسی جنگی طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
حلب میں آٹھ سو دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹روس کی مسلح افواج کی آپریشنل کمانڈ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج اور روسی فوجیوں نے دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جوابی کارروائی میں آٹھ سو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان: شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک 3 فرار
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ پنجاب میں ایک کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی اور لشکر جھنگوی کے سات دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۷شمال مغربی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جھڑپوں کا سلسلہ تیز ہونے کے بعد عام شہری دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے دوسرے علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں-