-
شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۷شمال مغربی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جھڑپوں کا سلسلہ تیز ہونے کے بعد عام شہری دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے دوسرے علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں-
-
شام: حلب شہر مکمل طور پر فوج کے محاصرے میں
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کا شمالی شہر حلب مکمل طور پر شامی فوج کے محاصرے میں آ گیا ہے۔
-
افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں ترپن دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شام: حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کی سپلائی لائن کاٹ دی گئی
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کی سپلائی لائنیں کاٹ دی ہیں۔
-
بشار اسد کی دہشت گردوں کو عام معافی کی پیشکش
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں توانھیں عام معافی دے دی جائے گی۔
-
یمن: الصراری میں سعودی ایجنٹوں کی جارحیت، بیس افراد قتل
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الصراری کے علاقے میں سعودی ایجنٹوں کی جارحیت اور ظلم دشمن کے ساتھ مقابلے میں ہتھیار کی اہمیت کو ثابت کرتا ہے۔
-
ڈھاکہ: پولیس کے آپریشن میں نو مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹بنگلہ دیش کےدارالحکومت ڈھاکہ میں پولیس نے ایک مسلح تصادم کے دوران کم سے کم نومبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور میں دسیوں دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے حال ہی میں قتل کے بعد اس صوبے میں دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اختلافات میں شدت
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷شام کی قانونی حکومت کے خلاف برسر پیکار دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
شام: فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۶شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے حلب کے مزید علاقوں کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔