-
لبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے۔
-
ایران نے اسرائیل کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔
-
ایران: دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش الظلم دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھے خارجی اور تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فلسطین کی تحریک استقامت کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گيا۔
-
کیا شام میں دہشتگرد ایک بار پھر اٹھانے لگے ہیں سر؟ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ سے مچا ھڑکم
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیبئر پیڈرسن نے شام میں دہشتگردی اور داعش کے دہشتگردوں کے حملوں اور عام شہریوں کی جان کا خطرہ بڑھنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران کے خلاف بڑی سازش ہوئی ناکام، آئی آر جی سی نے دہشت گرد تنظيم کو وقت رہتے کیا تباہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی حمزہ سید الشہداء چھاونی نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی سرحدوں پر ایک دہشت گرد تنظيم کو تباہ کر دیا گیا ہے۔