SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ایرانی و روسی خلائی اداروں کے درمیان کیش میں مذاکرات

    ایرانی و روسی خلائی اداروں کے درمیان کیش میں مذاکرات

    Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳

    ایرانی و روسی خلائی اداروں کےدرمیان گیارہویں بین الاقوامی خلائی نمائش کیش میں معاہدے پر دستخط ہوں گے۔

  • جرمنی میں بغاوت، کیا روس اپنا انتقام لے رہا ہے، بغاوت کرنے والا گروہ کتنا طاقتور ہے؟

    جرمنی میں بغاوت، کیا روس اپنا انتقام لے رہا ہے، بغاوت کرنے والا گروہ کتنا طاقتور ہے؟

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    جرمنی کے ہوم لینڈ سیکورٹی شعبے نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والی فار رائٹ تنظیم خطرناک ہے، اس کے  پاس کافی پیسہ اور ہتھیار ہے۔

  • فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟

    فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶

    فرانس نے روس سے یورینیم کی درآمد میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔

  • کیا ایران، روس کو بیلیسٹک میزائل دے رہا ہے؟

    کیا ایران، روس کو بیلیسٹک میزائل دے رہا ہے؟

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴

    وائٹ ہاؤس نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کی تائید نہیں کی ہے۔

  • جنگ یوکرین میں کامیاب ہوتا روس، یورپی ممالک آپس میں ہی بھڑے

    جنگ یوکرین میں کامیاب ہوتا روس، یورپی ممالک آپس میں ہی بھڑے

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲

    یورپی یونین کے وزرائے توانائی، توانائی بحران کو کنٹرول کرنے کے لئے گیس کی زیادہ سے زیادہ قیمت معین کرنے میں ناکام رہے۔

  • ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان

    ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴

    پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو روس سے تیل خریدنے کے لئے ممکنہ امریکی پابندیوں کے حوالے سےکو‏ئی تشویش نہیں ہے

  • مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ

    مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷

    مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔

  •  پاکستان کو رعایتی قیمت پر خام تیل فراہم کرے گا روس

    پاکستان کو رعایتی قیمت پر خام تیل فراہم کرے گا روس

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵

    پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔

  • کیا ایٹمی جنگ قریب ہے؟ روس کے وزیر خارجہ کا اہم بیان

    کیا ایٹمی جنگ قریب ہے؟ روس کے وزیر خارجہ کا اہم بیان

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    روس کے وزیر خارجہ سرگرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب نے یہ آس لگا رکھی تھی کہ یورپ اور دنیا میں روس اپنی پرانی پوزیشن دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گا۔

  • روسی فوجیوں کے بہیمانہ قتل کا ویڈیو حقیقی ہے: اقوام متحدہ

    روسی فوجیوں کے بہیمانہ قتل کا ویڈیو حقیقی ہے: اقوام متحدہ

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸

    روس کی جانب سے تمام ثبوت پیش کئے جانے کے بعد، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ یوکرین میں نہتے روسی فوجیوں کے قتل کا ویڈیو حقیقی ہو۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    ۳۱ minutes ago
  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS