-
آنگ سان سوچی عدالت میں پیش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳میانمار کی سابق حمکران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ملک میں فوجی بغاوت کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
-
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی احتجاج جاری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی کے لیے عوامی احتجاج جاری ہے۔
-
میانمار میں ہونے والے مظاہروں میں 200 افراد مارے گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸میانمار میں فوج کے خلاف مظاہروں میں دیہی علاقے بھی حصہ بننے لگے ہیں۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵اقوام متحدہ کا وفد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بنگلہ دیش پہنچا ہے۔
-
میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالے جانے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالنے کے بارے میں ہندوستان کی حکومت کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔
-
میانمار، فوجی بغاوت کے نویں روز بھی مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴میانمار میں فوجی حکومت مظاہروں اور احتجاج پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے۔
-
میانمار میں مارشل لا کا نفاذ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰میانمار میں مظاہروں کو روکنے کیلئے مارشل لا نافذ کر دیا گیا۔ مظاہروں پر پابندی ہوگی جبکہ رات 8 بجے سے لیکر صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔
-
میانمار کی صورت حال پر سلامتی کونسل کو تشویش
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک ایک بیان میں میانمار میں ہنگامی حالت کے نفاذ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔