-
حج کیا ہے؟ ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) حج سے متعلق کچھ اہم نکات کی نشاندہی فرماتے ہیں،ملاحظہ فرمائیں!
-
امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں ! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں، ملاحظہ فرمائیں رہبر انقلاب کی آواز میں!
-
آیت اللہ ہاشمی شاہرودی، تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ مقرر
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ا ی نے ایک حکم نامے میں آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کو پانچ برسوں کے لئے تشخیص مصلت نظام کونسل کا سربراہ مقررکیا ہے
-
انقلابی جوان۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳رہبر انقلاب اسلامی کن الفاظ میں انقلابی جوانوں کی توصیف کرتے ہیں، ملاحظہ فرمائیں! (بشکریہ ۔ وزڈم گیٹ وے)
-
رہبرانقلاب اسلامی: ایران ماضی سے کہیں زیادہ طاقتور ہے
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے ایران میں دینی جمہوریت کو اسلامی انقلاب کی عظیم برکت قرار دیتے ہوئے دینی جمہوریت کے دوام پر تاکید فرمائی ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی کے ذریعے حسن روحانی کے عہدہ صدارت کی ثوثیق
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر کی توثیق کی تقریب حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس کے دوران رہبر انقلاب اسلامی نے عوام کے ووٹوں کی ثوثیق کرتے ہوئے حسن روحانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کیا
-
حج پر روانگی سے قبل رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰آج بروز اتوار حج مشن کے ذمہ داران نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ہر سال رہبر انقلاب موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر حج پر جانے والوں کو کچھ اہم اور کلیدی ہدایات فرماتے ہیں۔
-
غلام اپنے آقا کے حضور! ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی، حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر پر!
-
سید علی، فرزند رسول امام رضا (ع) کی قبر پر ۔ تصاویر
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳ولی فقیہ سید علی خامنہ ای، ولی خدا امام العالمین فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مبارک پر حاضر ہوئے!
-
امام(ع) کی ضریح مطہر سے گرد و غبار ہٹانے کی تقریب
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶عشرہ کرامت کے موقع پر مشہد مقدس میں آٹھویں امام(ع) کی ضریح مطھر سے گرد و غبار ہٹانے کا عمل رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شروع ہوا۔