-
پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے کے لئے ایران کی تاکید
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ایران کے وزیر داخلہ نے جنیوا میں پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر اور افغان وزیر برائے مہاجرین سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے یورپی ملکوں کی دشمنی کی وجوہات ایران سے امریکا کی دشمنی کی وجوہات سے اصولی طور پر مختلف نہیں ہیں فرمایا کہ یورپی ممالک ظاہر میں ایک ثالث کے طور پر آگے آتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن وہ سب زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتیں
-
امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رہبر معظم انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر فرمایا کہ ایران کے حکام ایک پیج پر ہیں اور ان سب کا یہ کہنا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس شام غریباں
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷دنیا بھر میں کل عاشور کے ماتمی جلوسوں کے اختتام اور نماز مغرب کے بعد مجالس شام غریباں منعقد ہوئیں جن میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم کی آٹھویں شب کی مجلس
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں کل رات رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم کی آٹھویں شب کی مجلس منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم نے کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
-
فتح یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم کی ہی ہوگی ، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جو بھی مومن قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پراعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -
-
رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جنرل سلامی سپاہ پاسداران کے کمانڈرتعینات، صدر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے کنبے سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰’’یوم پاسدار‘‘ کے موقع پر شب ولادت میں رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کے عظیم کنبے کے بعض نمائندوں اور انکے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔