-
ایران کی پومسے ٹیم کا سونے کا تمغہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶برازیل میں قوت سماعت سے محروم اولمپک مقابلوں میں ایران کی پومسے ٹیم نے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
-
کورونا کے باعث چین میں ہونے والے ایشین گیمز 2022 ملتوی کر دئے گئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین گیمز 2022 کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
آئی پی ایل دہلی نے حیدرآباد کو ہرا دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلس نے سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دے کر پلے آف کے مرحلے کے لئے اپنی امیدوں کو برقرار رکھا ہے ۔
-
رائل چیلنجرز بنگلولورو کے ہاتھوں چنئی سپرکنگ کو شکست
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلولورو نے چنئی سپرکنگ کو شکست دے دی
-
ڈیفلمپک 2021 کا پہلا دن، ایران کے چار تمغے
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ڈیفلمپک دو ہزار اکیس میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے کراٹے کے مقابلوں میں کانسی کے چار تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
بلغاریہ اوپن ورلڈکپ میں ایران نے سترہ تمغے جیت لیئے
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳ایران کی سواتا ٹیم نے بلغاریہ اوپن ورلڈ کپ میں سونے، چاندی اور کانسی کے سترہ تمغے جیت لیے۔
-
برازیل ڈیف اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲برازیل کے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں ایرانی ڈیف اسپورٹس کاررواں نے پریڈ کی۔
-
چنئی سپر کنگ کے ہاتھوں حیدرآباد سن رائزرز کو شکست
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں اتوار کی رات چنئی سپر کنگ نے حیدرآباد سن رائزرز کو شکست دے دی ۔
-
میمند شہر میں گلاب کے پھولوں کا فیسٹیول
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۵ایران کے صوبے فارس کے مرکز شیراز سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر میمند میں پھلوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ شہر گلاب کے پھولوں کی پیداوار کے اعبتار سے بھی معروف ہے۔
-
روبوکپ دوہزار بائیس کے انعقاد کا اعلا ن
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴روبو کپ دوہزار بائیس کے مقابلے میں ایران کی میزبانی میں منعقد ہوں گے۔