-
اسپورٹس میگزین - 27 جولائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰نشرہونے کی تاریخ 26/ 07/ 2021
-
ایران کی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی کی شاندار فتح
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ایران کی بیڈمنٹن خاتون کھلاڑی ثریا آقائی نے مالدیو کی خاتون کھلاڑی عبد الرزاق کو شکست دے کر اولمپیک میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ اس سے قبل ایران کا کوئی کھلاڑی بیڈمنٹن کے اولمپیک کھیلوں میں کامیابی حاصل نہیں کر سکا تھا۔ ثریا آقائی نے مسلسل دو سیٹ کو اپنے نام کرتے ہوئے اپنی حریف کو بالترتیب ۱۴ کے مقابلے ۲۱ اور ۷ کے مقابلے ۲۱ پوائنٹس سے ہرا دیا۔
-
ایرانی باکسر خونی ہو گیا، پر ہار نہ مانی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲ٹوکیو اولمپیک: نشانے بازی اور والیبال میں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے بعد اب صوبہ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایرانی باکسرشہ بخش نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اچھی شروعات کی اور ایک سخت مقابلے میں اپنے مضبوط مراکشی حریف کو ہرا دیا۔
-
ٹوکیو اولمپک کا سب سے دلچسپ حصہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا اور افتتاح کے ایک دلچسپ حصے نے ناظرین کی توجہ مبذول کی۔
-
اولمپک میں اسرائیل کی رسوائی، الجزائری جوڈو کھلاڑی نے صیہونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار کیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴الجزائر کے جوڈو کھلاڑی نے ٹوکیو اولمپک میں صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔
-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوان پھر چمکے
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایران کے پہلوانوں نے کشتی کے میدان میں اپنی نمایاں برتری کو باقی رکھتے ہوئے ایک بار پھر سونے کے تمغےاپنے نام کر لیے۔
-
اسپورٹس میگزین - 17 جولائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸نشرہونے کی تاریخ 19/ 07/ 2021
-
ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵سمنان - تہران ہائی وے میں ہفتہ 17 جولائی 2021 کو انگوروں سے بھرا ٹرک راہ سرخہ کی پولیس چوکی کے قریب الٹ گيا، حادثہ کے فوری بعد قریب موجود لوگوں اور رضاکار فورس بسیج اور سپاہ کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی میں حصہ لیا اور ہائی وے پر بھکرے ہوئے انگوروں کو جمع کرنے میں مدد کی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے ایرانی بیچ روانہ+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والا دستہ اولمپک گیمز کے لیے ٹوکیو روانہ ہو گیا۔
-
ٹوکیو اولمپیک ، ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی دستے کی ٹوکیو روانگی کے موقع پر تہران کے امام خمینی ایئر پورٹ پر ایک پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی۔ ایران کے وزیرکھیل اور دیگرعہدیداروں نے ایرانی دستے کو الوادع کہا۔ ٹوکیو اولمپیک میں ایران کا چھیاسٹھ رکنی دستہ حصہ لے گا۔