-
زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶فریضہ زکات کی ترویج و اشاعت کے محور کے ساتھ گندم کی زکات کی ادائیگی کی تقریب، ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے گاؤں مایان سفلی میں جمعہ دو جولائی 2021 کو منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی رح امدادی کمیٹی کے صوبائی ڈاریکٹر بھی موجود تھے۔
-
اسپورٹس میگزین - 28 جون
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2021
-
ایران کی خاتون شوٹر نے گولڈ میڈل جیتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴ایران کی خاتون شوٹر آرمینا صادقیان کروویشیا میں جاری شوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
-
ایران کا جیمناسٹ عالمی مقابلوں کا چیمپیئن
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴ایران نے جیمناسٹک کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایران کی خاتون شوٹر فائنل راؤنڈ میں پہونچی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ورلڈ شوٹنگ کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایران کی خاتون نشانے باز پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئیں۔
-
اسپورٹس میگزین - 21 جون
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 06/ 2021
-
رونالڈو نے کوکاکولا کو کنارے لگایا!
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے معمولی عمل سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔
-
اسپورٹس میگزین - 14 جون
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵نشرہونے کی تاریخ 14/ 06/ 2021
-
کھیل کے میدان پر کھلاڑی کا بیہوش ہونا، ساتھیوں اور شائقین کا رد عمل+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲سنیچر کی رات ڈنمارک اور فن لینڈ کے درمیان ہونے والے ایک زبردست مقابلے میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔
-
ایران، گراس اسکینگ ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸ورلڈ اسکی ریزورٹ کمپلکس کے سربراہ نے کہا کہ دیزین اسکی ریزورٹ میں تربیتی کیمپوں کا آغاز ہو گيا ہے۔