-
آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
اسپورٹس میگزین - 07 جون
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2021
-
افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر کھیل اور افغان نیشنل اولمپک کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان فٹ بال کی ترقی اور پیشرفت کے لئے تیار ہیں۔
-
ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳ویٹ لفٹنگ ورلڈ یوتھ چیمپین شپ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ملک کے لیے رنگا رنگ تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔
-
اسپورٹس میگزین - 31 مئی
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2021
-
ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷ایران کی خاتون کھلاڑی نے ویٹ لفٹنگ کے میدان میں ایران کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی۔
-
نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ایران کی قومی والی بال ٹیم نے، ہالینڈ کو ہرا کر والی بال نیشنز لیگ کے مقابلے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایران کی فٹسال ٹیم ایشیا میں نمبر ون
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹جدیدترین انٹرنیشنل فٹسال رینکنگ کے مطابق ایران کی فٹسال ٹیم، بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر بنی ہوئی ہے۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی ٹوکیو اولمپک میں پہنچ گئی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲ایران کی تائیکواندو کھلاڑی ناہید کیانی ، ٹوکیو اولمپک کے لئےکوالی فائی کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔