ٹوکیو پیرا المپک 2020 میں سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کرنے والے ایران کھلاڑی مہدی اولاد اور چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی خاتون کھلاڑی سارہ جوانمردی اپنے آبائی شہر شیراز پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گيا، دونوں کھلاڑیوں کو شیراز ایئرپورٹ سے امامزادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر لایا گیا۔