-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے علاقے پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔
-
ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی وجہ ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے: سپاہ پاسداران
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی اصلی وجہ فوجی ہتھیار نہیں بلکہ سائنسی ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے.
-
ایران میں تیار کردہ جدید ترین ٹیکٹیکل کمیونیکیشن سسٹم کی رونمائی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳ایران کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیکٹیکل کمیونیکشن سسٹم کی رونمائی کر دی گئی۔
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران پر کوئی گولی چلانے کی بھی جرآت نہیں کر سکتا، علی فدوی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ فوجی و دفاعی شعبے میں ایران کی مضبوط توانائی باعث بنی ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ایران پر گولی تک چلانے کی جرآت نہ کر سکیں۔
-
امریکہ حملہ کرنے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا، بریگیڈیئر جنرل حاجی زادہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت دنیا کا کوئی بھی ملک ایران کی سرزمین کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا اور امریکہ کو چاہئے کہ اپنا رویہ تبدیل کرے۔
-
رہبرمعظم اور سپاہ پاسداران پر پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲رہبرمعظم انقلاب اسلامی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈروں پر امریکی پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بیشتر امریکی عوام ایران کے خلاف فوجی حملے کے مخالف ہیں۔
-
اگر ہمت ہے تو آو، ہم تیار ہیں + ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ امریکا نے ایران پر جارحیت کی کوشش کی اور اسے منہ توڑ جواب ملا ہو ۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی نہ بڑھانے پراقوام متحدہ کی تاکید
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کا مطالبہ کیا ہے۔