-
امیرعبداللہیان اور بورل کی گفتگو، یورپی پارلیمنٹ کے غیرسنجیدہ اقدام پر سخت اعتراض
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴یورپی پارلیمنٹ کے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت اور غیرسنجیدہ اقدام پر ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنا سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے بحری مشقوں میں اپنی طاقت دکھائی (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی مشقوں کا سلسلہ گزشتہ روز خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں شروع ہوا۔ مشقوں کے پہلے دن مختلف نوعیت کے بحری کروز میزائیل، جنگی اور جاسوسی ڈرون طیاروں اور اسمارٹ آبدوزوں کو استعمال میں لایا گیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا گیا اور فرضی دشمن کے جہازوں پر کمانڈوز کو اتار کر انہیں فتح کیا گیا۔ اس دوران ایک ایسے ڈرون کی رونمائی ہوئی جو بیک وقت میلوں دور دو الگ اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کرسکتا ہے۔
-
برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیاجائے گا: ایرانی پارلیمنٹ کے رکن
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی پریزائیڈنگ کمیٹی کے رکن نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف برطانوی حکام کی بیان بازی کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز؛ دشمنوں کے لئے ایک نیا سرپرائز
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی مشقوں کا سلسلہ خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں شروع ہوگیا ہے۔
-
دشمن طاقتیں ایران میں مذہبی اور نسلی تفرقہ پھیلانے کی سرتوڑ کوشش کر رہی ہیں
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶جنرل حسین سلامی نے فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کے کارندے مسلمانوں پر نفسیاتی دباؤ ڈالنے کے لئے ان کے مقدسات کی توہین کرتے پھرتے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کی امریکی قاتلوں کو کھلی دھمکی (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ایک معنیٰ دار ویڈیو جاری کرکے سخت انتقام پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے اُن تمام امریکیوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے جنہوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں کردار ادا کیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر امریکی قاتلوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جنرل سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کی قیمت انہیں ہر حال میں چکانی ہی ہے۔
-
امریکہ کے منھ پر ایران کا یادگار طمانچہ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴آج ایران کے ہاتھوں امریکہ کو رسید ہونے والے تاریخ کے سب سے زوردار طمانچے کی تیسری سالگرہ ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
میزائل شعبے میں ایران کی برتری
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران توپخانے اور خاص طور سے میزائل توانائی کے میدان میں دنیا کی برتر طاقتوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔