-
سپاہ کا انتباہ: دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر کے اردگرد بسنے والے لوگ وہاں سے نکل جائیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی عراق کے شمالی علاقے میں ایران مخالف اورعلیحدگی پسند دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی دہشتگردوں کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔
-
عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا پھرحملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے عراقی کردستان میں پاک سے موسوم دہشت گرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاسداران انقلاب کے میزائل اور ڈرون حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق ریجن کے بعض علاقوں میں ایران مخالف دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دوبارہ کا آغاز کردیا ہے۔
-
عراقی کردستان؛ دہشت گردوں پر پھر برسے سپاہ پاسداران کے میزائل
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ عراقی کردستان میں محفوظ پناہ گاہیں بنائے دہشت گردوں پر تیسرا میزائل اور ڈرون حملہ ہے۔
-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
موساد کا ایک اور جاسوس سپاہ پاسداران کے چنگل میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶کرمان سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے ایک موساد کے جاسوس کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
-
علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا میزائلی حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے زیرکنٹرول علاقے میں روپوش ہونے والے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔
-
کردستان میں دہشت گردوں کے اڈے پر سپاہ پاسداران کا پھر حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
دشمنوں کی حالت پتلی ہے، حملہ نہ کرنے کا پیغام بھجوا رہے ہیں: جنرل حسین سلامی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دشمن خوفزدہ ہے اور ہمیں مسلسل پیغام بھجوارہا ہے کہ حملہ نہ کرنا۔
-
جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی