-
جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے کوریَن کھلاڑی کے بیان پر ایران کا رد عمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵سئول میں ایران کے سفارتخانے نے ایرانی نشانے باز جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران مخالف پابندیوں کی پالیسی ناکام رہی ہے: جنرل سلامی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو شکست دینے کے لئے پابندیوں کی امریکی پالیسی ناکام رہی ہے۔
-
ایران، دہشت گردوں پر بھاری پڑے ایرانی جیالے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کی بڑی سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
ایران میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بڑے پیمانے پر ہتھیار برآمد
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ایرانی سپاہ کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ کی بری فوج نے شمال مغربی سرحدوں پر بڑی مقدار میں دہشت گردوں اور تخریب کاروں سے اسلحہ برآمد اورضبط کرلیا ہے۔
-
ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵سمنان - تہران ہائی وے میں ہفتہ 17 جولائی 2021 کو انگوروں سے بھرا ٹرک راہ سرخہ کی پولیس چوکی کے قریب الٹ گيا، حادثہ کے فوری بعد قریب موجود لوگوں اور رضاکار فورس بسیج اور سپاہ کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی میں حصہ لیا اور ہائی وے پر بھکرے ہوئے انگوروں کو جمع کرنے میں مدد کی۔
-
خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴تہران کے اندیشہ ہال میں سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰گزشتہ روز انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔
-
نورا کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹیسٹ اپنے آخری مرحلے میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میڈیکل شعبے کے سربراہ نے نورا ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کی خبر دی ہے۔
-
انواع واقسام کےجدیدترین ہتھیار اوردفاعی آلات سپاہ پاسداران کےحوالے
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور مسلح افواج کے اعلی افسران اور ماہرین بھی شریک تھے۔
-
دشمن کو ابتدائی منزل پر شکست دینا ہماری حکمت عملی ہے: سپاہ پاسداران
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے نئے ہتھیاروں اور دفاعی سازو سامان کی بری دستے صابرین میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کو ابتدائی مقام پر ہی ناکام بنانا ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے۔