-
دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
-
ایران اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران خود مختاری کے محاذ پر کامیاب عالمی جنگ لڑ رہا ہے/ جب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک دوسروں کے ماسک چرا رہے تھے، اُس وقت ایران اپنے بل پر کورونا سے جنگ لڑ رہا تھا: سپاہ کمانڈر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
-
ماسکو سیکورٹی کانفرنس میں جنرل سلیمانی کا چرچہ، ایرانی کمانڈر کا بیان، غیر ملکیوں کو علاقے سے نکل جانا چاہئے
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فوجیوں کو مغربی ایشیا سے نکل جانا چاہئے تاکہ علاقائی ممالک، اپنے ہاتھوں سے پائدار امن و استحکام قائم کر سکیں۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
مسلح افواج کے سربراہ اور اعلی فوجی افسران کی منتخب صدر سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور دوسرے اعلی فوجی کمانڈروں نے نومنتخب صدر سے ملاقات اور الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران میں انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران میں صدارتی انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے انقلاب مخالف دہشتگردوں کے 3 نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے۔
-
ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ایران آمادہ ہے: سپاہ پاسداران
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷ایران کے خاتم الانبیا ایرو اسپیس کے کمانڈر نے ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی مسلح افواج کی فضائی طاقت و توانائی میں روز افزوں اضافے کی خبری دی ہے۔
-
بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے نتائج - خصوصی رپورٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں