-
ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں ایران کی طاقت کا مظاہره
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اپنی خیر چاہتے ہو تو دور رہو، برطانوی جنگی بیڑے کو سپاہ کی دھمکی ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ پاسداران کے ذریعے برطانوی آئل ٹینکر کو روکے جانے کے واقعے کی مزید تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
جہاز چور ملکہ! ۔ کارٹون گیلری
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸تہران میں روایت فتح ثقافتی مرکز نے ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں برطانیہ کی سمندری ڈکیتی کے موضوع پر کارٹونسٹ حضرات نے اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔اس نمائش کا عنوان ’’جہاز چور ملکہ‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
ایران: زیر حراست بحری جہاز کے عملے کے 9 افراد رہا
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰ایران نے حراست میں لینے والے الریاح جہاز کےعملے میں سے 9 افراد کو رہا کردیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران ٹرمپ کے لئے ڈراونا خواب
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ایک امریکی اخبار نے سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیلئے ایک ڈراونا خواب قرار دیا ہے۔
-
سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔
-
ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا: جنرل سلامی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اب تک ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا امریکہ اور برطانیہ کو سخت انتباہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے برطانیہ کو آبنائے ہرمز میں مداخلت اور امریکہ کو جنگ کے آغاز کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
برطانوی مجرم،سپاہ کے حصار میں! ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷کچھ اس انداز میں ایرانی ابابیلوں نے برطانوی ہاتھی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔